𝐆𝐫𝐚𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐩𝐞𝐚𝐜𝐞 𝐛𝐞 𝐦𝐮𝐥𝐭𝐢𝐩𝐥𝐢𝐞𝐝 𝐮𝐧𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮 all 𝐭𝐡𝐫𝐨𝐮𝐠𝐡 𝐭𝐡𝐞 𝐤𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞 𝐨𝐟 𝐆𝐨𝐝, 𝐚𝐧𝐝 𝐨𝐟 𝐉𝐞𝐬𝐮𝐬 𝐨𝐮𝐫 𝐋𝐨𝐫𝐝,
Today's Verse
(𝑺𝒄𝒓𝒊𝒑𝒕𝒖𝒓𝒆) 𝐉𝐨𝐡𝐧 𝟏:𝟐𝟗
"The next day John saw Jesus coming toward him and said, Look, the Lamb of God who takes away the sin of the world."
(PRAY)
𝐉𝐄𝐒𝐔𝐒, thank You for becoming my salvation! Thank You for forgiving my sin and mistakes. Today, I want to celebrate Your power, humility, and abundant love. I want to give You the glory, honor, and praise that You deserve. I pray to God who’s your and mine Father that give me the courage to boldly shout, like John the Baptist, that You are the One who takes away the sins of the world. 𝐀𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐈 𝐚𝐬𝐤 𝐚𝐧𝐝 𝐫𝐞𝐜𝐞𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐧𝐚𝐦𝐞 𝐨𝐟 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐛𝐞𝐠𝐨𝐭𝐭𝐞𝐧 𝐒𝐨𝐧 𝐉𝐞𝐬𝐮𝐬 𝐂𝐡𝐫𝐢𝐬𝐭. 𝐀𝐦𝐞𝐧

.
خُدا باپ اور خُداوند یسوع مسیح کی پہچان کے سبب سے فضل اور اِطمینان آپ سب پر زیادہ حاصل ہوتا رہے۔
آج کی آیت یوحنا 29:1
"دُوسرے دِن اُس نے یِسُو ع کو اپنی طرف آتے دیکھ کر کہا دیکھو یہ خُدا کا برّہ ہے جو دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتا ہے۔"
(دعا)
یسوع میری نجات بننے کےلئے آپ کا شکریہ! میرے گناہوں اور خَطاؤں کو معاف کرنے کے لئے آپ کا شکریہ۔ آج میں آپ کی قدرت ، عاجزی اور وافَر محبت کا جشن منانا چاہتا ہوں۔ میں آپ کو وہ جلال، عزت اور تعریف دینا چاہتا ہوں جس کے آپ مستحق ہو۔ میں خُدا سے دعا کرتا ہوں جو آپ کا اور میرا ابّاہے کہ مجھے یوحنا بپتسمہ دینے والے کی طرح دلیری سے بولنے کی ہمت دےکہ آپ ہی وہ شخص ہے جو دُنیا کا گُناہ اُٹھا لے جاتا ہے۔ یہ سب کچھ مانگتا اور پا لیتا ہوں آپ کے پیارے بیٹے خُداوند یسوع مسیح کے مقدس نام سے۔ (آمین
)

𝓖𝓞𝓞𝓓 𝓐𝓕𝓣𝓔𝓡𝓝𝓞𝓞𝓝
𝐁𝐫𝐨 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑮𝒊𝒍𝒍
0 Comments